Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ‘ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 14 دہشت گرد گرفتار
وقت اشاعت: Monday, 29 December, 2014, 11:30 GMT 16:30 PST

کوئٹہ (این این آئی) سیکیورٹی فورسز نے مشرقی بائی پاس کے علاقے حاجی ملا میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر اور 9 غیر ملکیوں سمیت 14 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے- حراست میں لئے گئے دہشتگردوں میں سے ایک  کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیموں پر حملوں کا ماسٹرمائنڈ اور 9 غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں، حراست میں لئے گئے تمام دہشتگردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com