Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، ممنون حسین
وقت اشاعت: Thursday, 25 December, 2014, 07:23 GMT 12:23 PST

کوئٹہ (این این آئی) صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام امن و سلامتی پر یقین رکھتے ہیں جب کہ مٹھی بھر دہشتگردوں نے پوری قوم کو یرغمال بنا رکھا ہے تاہم پوری قوم دہشتگرددوں کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔ حکومت اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ خوشحال اور پرامن پاکستان ہماری منزل ہے۔ وہ کوئٹہ میں ہولی روزی چرش میں کرسمس تقریب میں شرکا سے خطاب کررہے تھے-

 
 
Click here to visit SuperWebz.com