Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ’آٹھ دہشت گرد‘ ہلاک
وقت اشاعت: Friday, 19 December, 2014, 12:35 GMT 17:35 PST

 زیارت- بلوچستان کے ضلع زیارت میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے صوبے میں سربراہ سمیت آٹھ دیگر شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ حکام کے مطابق جمعہ کو علیٰ الصبح زیارت کے تین مقامات لال کٹائی، بغاﺅ اور یاسرہ تنگی میں کارروائی کی گئی جن میں مارے جانے والے شدت پسندوں میں پاکستانی طالبان کا صوبائی کمانڈر نجم الدین بھی شامل تھا۔ لیویز حکام کے مطابق نجم الدین اور اُس کے ساتھی علاقے میں سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دہشت گردی کے کئی دیگر واقعات میں بھی ملوث تھے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com