Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نفرت اوردہشت کواستعمال کرنےوالےجلد اپنےانجام کوپہنچیں گے‘ جنرل راحیل
وقت اشاعت: Tuesday, 16 December, 2014, 09:35 GMT 14:35 PST

کوئٹہ(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ  وہ دن دور نہیں جب نفرت اور دہشت کو استعمال کرنے والے اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ پاکستان کا مستقبل بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے- فوج کو صوبے کے نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج میں صوبے کی تمام زبانوں کے بولنے والوں کی نمائندگی ہے- کوئٹہ میں بلوچستان ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان قومی یکجہتی کی علامت ہے اور بلوچستان کے بہادر بیٹے مادر وطن کی حفاظت کے لئے تیار ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com