Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ جیل سمیت بلوچستان کی 3جیلوں کو راشن کی فراہمی بند
وقت اشاعت: Monday, 28 May, 2012, 13:40 GMT 18:40 PST

 کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل سمیت صوبے کی تین جیلوں کو راشن کی سپلائی بند کر دی گئی ہے جبکہ جیل حکام نے کہا ہے کہ ٹھیکیداروں نے نوٹس دیا ہے سپلائی بند نہیں کی ہے. ئٹہ ڈسٹرکٹ جیل،تربت جیل،اور گڈانی جیل کو راشن کی سپلائی بند کردی گئی ہے راشن کی سپلائی بلوں اور بقایاجات کی عدم ادائیگی کی بنیاد پرمنقطع کی گئی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com