Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ کے نواحی علاقے شالکوٹ سے 3بوری بند لاشیں برآمد
وقت اشاعت: Monday, 28 May, 2012, 13:37 GMT 18:37 PST

کوئٹہ (این این آئی)شالکوٹ تھانے کے علاقے فیروز آباد سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد واضح رہے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس  افتخار محمد چوہدری نے ان تینوں افراد کی بازیابی کا حکم دیا تھا ان تینوں افراد کو تین اپریل 2012کو شالکوٹ اور جناح ٹائون کے علاقے سے نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا پولیس نے تینوں لاشیں قبضے میں لے کر بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ پہنچادی ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com