Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ہزار ہ گنجی میں فائرنگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 23 October, 2014, 11:41 GMT 16:41 PST

 کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار ہ گنجی میں فائرنگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا  کوئٹہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی  پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا  واقعہ کے خلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیدی  صدر مملکت ممنون حسین  وزیر اعظم نواز شریف  وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبد المالک نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو کیفر کر دار تک پہنچانے کا عزم کیا ہے جبکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com