Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سبی، چاکر روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 27 September, 2014, 10:54 GMT 15:54 PST

سبی (این این آئی) چاکر روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے چاکر روڈ پر سبزی مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے جن میں پانچ کی حالت تشویشناک ہے، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آواز پورے شہر میں سنی گئی ، دھماکے سے قریبی دکانوں اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ،امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور سی ایم ایچ منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com