Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ‘ بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ برآمد
وقت اشاعت: Wednesday, 24 September, 2014, 12:21 GMT 17:21 PST

کوئٹہ ( این این آئی)سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پولیس نے حساس اداروں کیساتھ ملکر کوئٹہ شہر میں دہشتگردی اور تخریب کاری کی بڑی کوشش کو ناکام بناکر بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ برآمد کرلیا جس میں دھماکہ خیز مواد بارود اورہینڈ گرنیڈ بھی شامل ہیں۔ چھاپے کے موقع پر تین مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کو زیر تفتیش کرلیا جنہوںنے ابتدائی طور پر کوئٹہ شہر میں ہونیوالی ٹارگٹ کلنگ اور دھماکوں کا اعتراف بھی کرلیا ہے یہ بات انہوںنے بدھ کو پولیس لائن میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com