Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اکبربگٹی قتل کیس،مشرف کیخلاف علیحدہ مقدمہ چلانیکی درخواست مسترد
وقت اشاعت: Monday, 11 August, 2014, 11:04 GMT 16:04 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کے خلاف علیحدہ مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق صدراور ضامنوں کو ستمبرکو طلب کرلیا ۔ پیر کو نواب اکبربگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ کی نسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نذیر احمد لانگو نے کی ،عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کوایک دن کیلئے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیا جبکہ ان کے وکیل کی جانب سے پرویز مشرف کے خلاف علیحدہ مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کردی گئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com