Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اوچ2 پاور پلانٹ سے پیدا ہونیوالی بجلی نصیر آباد اور سبی کو فراہم کی جائے ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
وقت اشاعت: Friday, 25 April, 2014, 12:18 GMT 17:18 PST

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ اوچ 2پاور پلانٹ سے جوبجلی پیدا ہوگی وہ بلوچستان کے دو اضلاع نصیرآباد اور سبی کو فراہم کی جائے ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو ڈیرہ مرادجمالی میں اوچ ٹو پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے وزیراعظم میاں نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بلوچستان میں بھی بجلی کا بحران ہے اسے حل کرنے کیلئے آپ سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com