Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلا س کل ہوگا
وقت اشاعت: Monday, 21 April, 2014, 11:48 GMT 16:48 PST

کوئٹہ ( این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل بروز منگل کو دوپہر 4بجے اسپیکر میر جان محمد جمالی کی صدارت میں شروع ہوگا موجودہ اجلاس کا سیشن 30اپریل تک جاری رہے گا۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صوبائی وزراء ارکان اسمبلی مشیر جو ان دنوں اندرون بلوچستان یا کراچی یا اسلام آباد میں سرکاری مصروفیات کی وجہ سے مصروف ہے واپس صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com