Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حامد میرپرحملے کی تحقیقات حکومت کیلئے ٹیسٹ کیس ہے،آفتاب شیرپائو
وقت اشاعت: Monday, 21 April, 2014, 11:37 GMT 16:37 PST

کوئٹہ(این این آئی)قومی وطن پارٹی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیرپائو نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملے کی تحقیقات حکومت کیلئے ٹیسٹ کیس ہے، حملے میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے۔کوئٹہ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں آفتاب شیرپائونے کہاکہ حامد میر کے بھائی کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، حکومت کا فرض ہے کہ ان کی جلد تحقیقات کرائے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com