Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مذاکرات ناکام ہوئے تو حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کریگی، ممنون حسین
وقت اشاعت: Wednesday, 9 April, 2014, 10:51 GMT 15:51 PST

کوئٹہ(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اگر یہ سلسلہ ناکام ہوا تو حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوگی پاکستان کو دہشت گردی اور معاشی بحران کا سامنا ہے جب تک ان دونوں پر قابو نہیں پایاجاتا اس وقت تک غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرینگے قلات میں جو لوگ آپریشن کر رہے ہیں وہ بھی پاکستانی ہیں انکے دل میں بھی درد ہے گزشتہ ر وزسبی اور آج اسلام آباد میں دھماکے ہوئے جس میں بہت زیادہ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں،  بلوچ رہنماؤں سے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان رابطے کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ حکومت کی پیش کش قبول کرتے ہوئے مذاکرات کی میز پر آئیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com