Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
معاہدے پر مکمل عملدر آمد کررہے ہیں ثناء اللہ زہری
وقت اشاعت: Thursday, 3 April, 2014, 10:26 GMT 15:26 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ مری معاہدے پر مکمل عملدر آمد کررہے ہیں  ڈاکٹر عبد المالک کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں  میں تو حقوق بلوچستان پروگرام کو فراڈ پروگرام کہتا ہوں جنتا غبن پچھلی حکومت میں ہوا اس کا کوئی حساب ہی نہیں ۔ایک انٹرویو میں ثناء اللہ زہری نے کہاکہ  ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ ان کو جیسے حکومت کرنی چاہیے تھی ویسے وہ نہیں کر سکے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com