Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سپریم کورٹ کا وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کے پیش نہ ہونے پر اظہاربرہمی
وقت اشاعت: Tuesday, 22 May, 2012, 15:31 GMT 20:31 PST

کوئٹہ(این این آئی)سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کے پیش نہ ہونے پرعدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو طلب کرنے کے احکامات منسوخ کئے گئے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا عدالتی احکام کو مذاق بنالیا گیا خود ہی احکامات جاری اور منسوخ کرتے پھرتے ہیں۔عدالت نے تبادلے کے احکامات معطل کرانے والے پولیس افسران کو فوری بلوچستان بھیجنے اور دیگر صوبوں کے افسران کے تبادلوں کی رپورٹ کل پیش کرنے کا حکم دیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com