Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکومت بلوچستان کااغوا برائے تاوان کی وارداتوں کیخلاف دھرنے کا اعلان
وقت اشاعت: Saturday, 28 December, 2013, 10:34 GMT 15:34 PST

کوئٹہ…صوبائی وزیراطلاعات جعفرمندوخیل نے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اعلان کیا کہ 12 جنوری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیں گے،حکومتی اور اپوزیشن اراکین سمیت دیگرجماعتیں بھی دھرنے میں شریک ہوں گی ۔قانون نافذ کرنیوالے ادارے اغوا برائے تاوان کی وارداتیں روکیں ۔انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو سیاسی جمارعتوں کے رہنما صدر، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو اغوا برائے تاوان کی صورت حال سے آگاہ کریں گے،اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے باعث شہری عدم تحفظ کے شکار ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com