Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے لانگ مارچ حیدرآباد پہنچ گیا
وقت اشاعت: Wednesday, 25 December, 2013, 11:30 GMT 16:30 PST

حیدر آباد (این این آئی)بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ماما قدیر بلوچ اور فرزانہ بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ حیدرآباد پہنچ گیا۔ قافلے کے رہنما قدیر بلوچ نے مختلف مقامات پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 ہزار سے زائد بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کر دیا گیا ہے پہلے کوئٹہ سے کراچی تک لانگ مارچ کیا اب کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کر رہے ہیں مگر حکومت سننے کو تیار نہیں۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com