Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سابق ادوار میں انسداد پولیو کی مہم ضلعی آفیسران کے کھانے پینے کا ذریعہ تھی،عبدالمالک بلوچ
وقت اشاعت: Saturday, 21 December, 2013, 11:51 GMT 16:51 PST

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلی بلوچستا ن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان   کے سابق ادوار میں  انسداد پولیو کی مہم ضلعی صحت افیسران کے کھانے پینے کا اہم ذریعہ تھی  وہ سمجھتے تھے کہ پولیو ختم ہوجائے گا تو ان کی آمدنی بند ہوجائے گی مگر اب  وزرا  اورسیکرٹریز  سے لیکر تمام افیسران پولیو کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا  کہ مجھ جیسا سیاست دانوں  اگر صوبے میں تبدیلی نہ لاسکا تو مجھے حکومت میں رہنے کا حق نہیں ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com