Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سمیت صوبے میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144کا نفاذ
وقت اشاعت: Tuesday, 5 November, 2013, 13:34 GMT 18:34 PST

کوئٹہ ( این این آئی) محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں یکم محرم سے 10 محرم تک دفعہ 144 کا نفاذ کردیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو موثر بنانے کیلئے یکم تا10محرم تک صوبے کے16حساس اضلاع میں دفعہ144نافذ کی جائیگی۔ دفعہ144کے تحت محرم کے دوران صوبے بھر میں فرقہ واریت پر مبنی اشاعت پر پابندی ہو گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com