Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قلعہ سیف اللہ مسافر بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Wednesday, 30 October, 2013, 14:39 GMT 19:39 PST

قلعہ سیف اللہ (این این آئی)قلعہ سیف اللہ میں گوال حیدر زئی روڈ پر مسافر بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ قلعہ سیف اللہ کے قریب گوال حیدر زئی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں 10 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد موقع پر پہنچے اور بس سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کا کام شروع کیا، بعد ازاں زخمیوں کو قلعہ سیف اللہ کے سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، طبی حکام کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com