Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پاک ایران سرحد پرایرانی بارڈرفورسز کی فائرنگ، دو افراد زخمی
وقت اشاعت: Wednesday, 30 October, 2013, 14:24 GMT 19:24 PST

کوئٹہ(این این آئی)پنجگورکے قریب پاک ایران سرحد پرایرانی بارڈرفورسز کے اہل کاروں نے پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے  واقعہ کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن سے تین گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں،گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com