Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں لاپتہ افراد کا معاملہ صوبے میں بدامنی کی بڑی وجہ ہے،چیف جسٹس
وقت اشاعت: Monday, 21 May, 2012, 16:25 GMT 21:25 PST

کوئٹہ (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا معاملہ برننگ ایشو ہے جو کہ صوبے میں بدامنی کی بڑی وجہ ہے، اس معاملے میں وفاقی حساس اداروں کے حوالے سے پیش رفت نہ ہونے پرانہوں نے وفاقی سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو (آج) منگل کو عدالت میں طلب کرلیا۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے آئینی درخواست کی سماعت پیر کے روز کوئٹہ میں دوبارہ شروع ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کررہا ہے،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com