Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان آواران میں زلزلہ متاثرین امداد کی منتظر
وقت اشاعت: Tuesday, 22 October, 2013, 11:51 GMT 16:51 PST

 آواران(این این آئی)بلوچستان کے علاقے آواران میں زلزلہ آئے ایک ماہ گزر گیا  ایک لاکھ سے زائد متاثرین امداد کی منتظر ہیں۔ضلع آواران میں زلزلے سے تین لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے تھے ان میں سے ایک لاکھ افراداب بھی بنیادی ضرورت کی اشیاء سے محروم ہیں بے بسی کی تصویر بنے ان افرادکی اکثریت کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے بھوک افلاس، شدید گرمی اور آلودہ پانی نے متاثرین کو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلاکردیا ہے، اْنہوں نے حکومت سے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com