Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کیچ میں شکاری کیمپ پر حملے کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق
وقت اشاعت: Tuesday, 22 October, 2013, 11:48 GMT 16:48 PST

کیچ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع کیچ میں غیر ملکیوں کے شکاری کیمپ پر حملے کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق حملہ بلیدہ کے علاقے میں شکار کے غرض سے لگائے گئے ایک عرب شیخ کے کیمپ پر کیا گیا جس کے نتیجے میں لیویز فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ حملہ آور 2 گاڑیاں اور 3 کلاشنکوفیں چھین کر فرار ہوگئے، حملے کے بعد مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کو تلاش شروع کر دی گئی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com