Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کے ضلع کوہلو سے تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدور اغوا
وقت اشاعت: Monday, 7 October, 2013, 13:53 GMT 18:53 PST
کوہلو(این این آ)بلوچستان کے ضلع کوہلو سے تعمیراتی کمپنی کے چھ مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقے پزا میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی کے چھ مزدور کام کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انھیں اسلحے کے زور پر اغوا کرلیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام نے علاقے کی ناکا بندی کردی ہے اور مغویوں کی تلاش شرو ع کردی ہے۔
 
 
Click here to visit SuperWebz.com