Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
تربت ڈاکو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں لوٹ کر فرار
وقت اشاعت: Tuesday, 1 October, 2013, 12:01 GMT 18:01 PST

کوئٹہ(این این آئی)تربت میں نامعلوم مسلح افراد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو تربت میں محکمہ ایری گیشن کے حکام ملازمین کی تنخواہیں لیکرجاررہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افرادنے 30لاکھ روپے لوٹ لئے اورفرار ہوگئے۔واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش  شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com