Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
آواران میں 7 روز بعد بھی متاثرین بنیادی ضروریات زندگی سے محروم
وقت اشاعت: Monday, 30 September, 2013, 11:37 GMT 16:37 PST

 آواران(این این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں 7 روز بعد بھی متاثرین بنیادی ضروریات زندگی سے محروم رہے  سخت موسم اور آلودہ پانی سے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے  پینے کے پانی اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے مختلف علاقوں میں ہرطرف تباہی کے مناظر دکھائی دے رہے ہیں لاکھوں متاثرین کے لیے امداد کے نام پر چند ہزار امدای پیکٹس ہی پہنچائے گئے ہیں۔نجی فلاحی تنظیمیں محدود پیمانے پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔بند راستے کھولنے اور ملبہ صاف کرنے کے لیے اب تک متاثرہ علاقوں میں مشینری بھی نہیں پہنچی متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت ہی ملبہ اٹھانے میں مصروف ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com