Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کادھما کہ ، خاتون جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 28 September, 2013, 12:09 GMT 17:09 PST

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق سنٹری کے علاقے میں خاتون گزر رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا بارودی سرنگ سے خاتون کا پاؤں ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوگیا اور خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کردی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com