Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گوادر پولیس ،ایف سی کی مشترکہ کارروائی،4 افراد گرفتار اسلحہ برآمد
وقت اشاعت: Saturday, 28 September, 2013, 11:24 GMT 16:24 PST

گوادر(این این آئی) گوادرکے علاقے فقیرکالونی میں پولیس اورایف سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، ملزمان پر دہشت گردی اور مختلف جرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے، دوسری جانب گوادر میں پولیس چیک پوسٹ پر غیر قانونی طور پر ایران اور یورپ جانے والے سات افراد کو گرفتارکرلیا گیاہے۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com