Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایپکا)بلوچستان کا ایک دن کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان
وقت اشاعت: Thursday, 26 September, 2013, 10:54 GMT 15:54 PST

کوئٹہ(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)بلوچستان کے ملازمین نے اپنی ایک دن کی تنخواہ صوبے کے زلزلہ متاثرین بطور امداد دینے کا اعلان کردیاہے۔اس بات کا اعلان ایپکا کے صوبائی صدر داد محمد بلوچ نے جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔  ایپکا کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ تقریباً20سے 25کروڑ روپے بنتی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com