Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ،چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ
وقت اشاعت: Thursday, 26 September, 2013, 10:49 GMT 15:49 PST

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے علاقے مشکے میں نامعلوم افراد نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل سعید علیم کے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل سعید علیم ہیلی کاپٹر میں زلزلے سے متاثرہ علاقے مشکے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انکے ہیلی کاپٹر پر راکٹوں سے حملہ کردیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com