Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پشاور حملے سے پاکستان کے وقار کو نقصان پہنچا ہے،مولانا فضل الرحمان
وقت اشاعت: Monday, 23 September, 2013, 12:19 GMT 17:19 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے صوبہ خیبر پختونخوا میں گذشتہ روز جو خودکش حملہ ہوا ہے اس سے پاکستان کے وقار کو نقصان پہنچا ہے ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ اس طرح کے واقعات سے کونسی اسلام کی خدمت ہورہی ہے انہوںنے یہ بات پیر کو اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے پر ائیرپورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com