Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پشین پولیس وین پر بم حملہ چار پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Monday, 23 September, 2013, 12:11 GMT 17:11 PST

اسلام آباد/ پشین (این این آئی)پشین کے علاقے سرانان کے قریب پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے  زخمیوں میں دو کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میںاضافہ کاخدشہ ہے۔زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ پر کھڑی مشکوک گاڑی قبضے میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔جبکہ صدر ممنون حسین اوروزیر اعظم محمد نواز شریف نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کارروائی میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com