Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈاکٹر مناف ترین کو جلد بازیاب کرا لیا جائیگا،سی سی پی اوکوئٹہ
وقت اشاعت: Saturday, 21 September, 2013, 12:20 GMT 17:20 PST

کوئٹہ( این این آئی )سی سی پی اوکوئٹہ میر زبیر نے کہا ہے کہ ڈاکٹر مناف ترین کے اغواء کے بعد ہم نے ان کی بازیابی کیلئے کوششیں شروع کردی ہے اور ہم صحیح سمت کی طرف جارہے ہیں اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائیگا ۔انہوںنے کہاکہ ہم نے جو دو ملزمان گرفتار کئے ہیں انہوںنے دوران تحقیقات انکشافات کئے ہیں۔اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرکے تاوان کی رقم اور اسلحہ قبضے میں لے لیا ہے۔ انہوںنے یہ بات ہفتہ کو سی سی پی اودفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com