Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ،یف سی اور پولیس کامشترکہ آپریشن ، 16مبینہ دہشتگرد گرفتار
وقت اشاعت: Saturday, 21 September, 2013, 12:18 GMT 17:18 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) گذشتہ شب ایف سی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران 16مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ گاڑیاں برآمد کرلی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہا ان میں بم دھماکے کرنے اور لوگوں کو ٹارکٹ کرکے قتل کرنے والے افراد بھی شامل ہیں تمام ملزمان کوتفتیش کیلئے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والے ملزمان میں دہشتگردی میں ملوث افراد بھی شامل ہیں جو کئی بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہیں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com