Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مستونگ ، مسلح افراد نے مسافروں کو بس سے اتار کر کوچ کو آگ لگادی
وقت اشاعت: Thursday, 19 September, 2013, 13:36 GMT 18:36 PST

 مستونگ( این این آئی)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافروں کو اتار کر کوچ کو آگ لگا دی۔لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے دالبندین جارہی تھے کہ مستونگ کے علاقے درینگڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوچ کو روکا اور تمام مسافروں کو اتار کر کوچ کو آگ لگا دی اور فرار ہوگئے ، تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نہیں ہوا، کوچ کو آگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com