Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ڈاکٹر عبدالمناف ترین کے اغوا کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال کا اعلان
وقت اشاعت: Thursday, 19 September, 2013, 12:51 GMT 17:51 PST

 کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں ڈاکٹر عبدالمناف ترین کے اغوا کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے بلوچستان میں غیر معینہ مدت تک کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاہے۔ گزشتہ روز ڈاکٹر عبدالمناف ترین معمول کے مطابق پشین اسٹاپ پر واقع نجی اسپتال سے گھر جا رہے تھے کہ کچھ فاصلے پر موجود اغواکاروں نے انہیں یرغمال بنالیا اور اپنے ساتھ لے گئے مزاحمت پر اغواکاروں نے ڈاکٹر عبدالمناف ترین کو گولی مار کر زخمی کردیا تھا جس کے بعد سے ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com