Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22ستمبر کو بلائے جانے کا امکان
وقت اشاعت: Wednesday, 18 September, 2013, 11:04 GMT 16:04 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22ستمبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے گورنر بلوچستان کو سمری بھج دی گئی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com