Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف کے اغوا کا مقدمہ درج
وقت اشاعت: Wednesday, 18 September, 2013, 11:03 GMT 16:03 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر عبدالمناف ترین کے اغوا کا مقدمہ بجلی روڈ تھانہ میں درج کرلیاگیاہے۔ ڈاکٹر مناف ترین کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پشین اسٹاپ کے قریب سے اغوا کرلیا تھا مقدمہ ان کے ایک عزیز ڈاکٹر داود شاہ کی مدعیت میں نامعلوم مسلح افراد کے خلاف درج کیاگیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com