Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ،مشمسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سریاب کا گارڈ زخمی حملہ آور مارا گیا
وقت اشاعت: Wednesday, 18 September, 2013, 10:37 GMT 15:37 PST

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میںمشکوک گاڑی کو روکنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سریاب کا گارڈ زخمی ہوگیا جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔بدھ کوڈی آئی جی انوسٹی گیشن کے مطابق مستونگ روڈ پر میاں غنڈی کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا جس پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایس پی سریاب کا گارڈ زخمی ہو گیا جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com