Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ تخریب کاری کی کوشش ناکام 20کلو وزنی ریمورٹ کنٹرول دو بم برآمد
وقت اشاعت: Saturday, 14 September, 2013, 13:09 GMT 18:09 PST

 کوئٹہ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ،20 کلو وزنی ریمورٹ کنٹرول دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے۔پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی لنڈی میں نامعلوم افراد نے ایک خالی پلاٹ میں دو بم نصب کر رکھے تھے جو پلاسٹک ڈبوں میں بنا کر رکھے گئے تھے۔پہلا بم ڈبل ریموٹ کنٹرول اور دوسرا سنگل ریموٹ کنٹرول تھا۔خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے دونوں بم ناکارہ بنا دیئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ اگر یہ دونوں بم پھٹ جاتے تو بڑے پیمانے پر تباہی ہوتی۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com