Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
فرنٹیئر کور بلوچستان اور کوئٹہ پولیس کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن ،4مشتبہ افراد گرفتار
وقت اشاعت: Friday, 13 September, 2013, 13:49 GMT 18:49 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن 4مشتبہ افراد گرفتار سیٹلائٹ ٹائون میں چھاپے کے دوران ایک مکان سے 4عدد سیکورٹی کیمرے اور سیور برآمد بادینی کراس چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ سے 85افغان باشندے گرفتارکر لئے۔ جوغیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے گرفتار افغان باشندوں کو کوئٹہ کے مختلف پولیس اسٹیشنوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com