Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایپکا بلوچستان کے زیر اہتمام ملازمین کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کیمپ جاری
وقت اشاعت: Friday, 13 September, 2013, 11:31 GMT 16:31 PST

کوئٹہ(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام ٹائم اسکیل اور دیگر مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جار ی رہا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں ،ٹریڈ یونینز کے نمائندوں ،سول سوسائٹی اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے ولاے افراد نے ایپکا کے ضلعی اور صوبائی عہدیداروں سے اظہار یکجہتی کیااور ایپکا کے مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے حکومت سے مسائل حل کرنے کی اپیل کی۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com