Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
خضدار، بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد،2ملزمان گرفتار
وقت اشاعت: Friday, 13 September, 2013, 11:29 GMT 16:29 PST

کوئٹہ(این این آئی)خضدار میں پولیس نے گاڑی سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خضدار پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر آر سی ڈی روڈ پر کارروائی کے دوران گاڑی سے 15کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com