Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
تفتان ،نامعلوم مسلح افراد نے لیویز رسالدار کو اغواء کرلیا
وقت اشاعت: Friday, 13 September, 2013, 11:29 GMT 16:29 PST

کوئٹہ(این این آئی) تفتان میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز رسالدار کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تفتان میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز رسالدار حاجی برکت کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ لیویز نے مقدمہ درج کرکے اغواء ہونے والے اہلکار اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com