Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ 'نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق 'ا
وقت اشاعت: Thursday, 17 May, 2012, 15:27 GMT 20:27 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا یہ' واقعے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com