Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نصیر آباد قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی
وقت اشاعت: Wednesday, 11 September, 2013, 11:58 GMT 16:58 PST

نصیرآباد(این این آئی)قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل اور ویگن میں تصادم  دو افراد  زخمی ہوگئے   پولیس نے ویگن کو اپنے قبضے میں لے لیا ڈرائیور فرار۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے پولیس تھانہ سٹی کی حدود نیو بس اڈہ کے قریب قومی شاہراہ پر ویگن کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار میر محمد اور عبدالمجید شدید زخمی ہوگئے جنہیں سو ل ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com