Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نصیر آباد پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی
وقت اشاعت: Wednesday, 11 September, 2013, 11:56 GMT 16:56 PST

نصیرآباد(این این آئی) پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بارودی سرنگ کوناکارہ بنادیا۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد صحبت پور آرڈی298پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ نبی دوست کنرانی میں کچی سڑک میں نصب کی گئی 10کلو وزنی بارودی سرنگ کو برآمدکرکے ناکارہ بنادیا جو نامعلوم افرادنے سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں کو تباہ کرنے کیلئے زمین میں بچھا رکھی تھی پولیس نے بروقت نشاندہی پر بارودی سرنگ کو برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com