Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ،تخریب کاری کی کوشش ناکام
وقت اشاعت: Wednesday, 11 September, 2013, 11:34 GMT 16:34 PST

کوئٹہ(این این آئی)نصیرآباد کے علاقے میں پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر نصیرآباد کے علاقے صحبت پورآر ڈی 298میں نامعلوم افراد کی جانب سے تخریب کاری کی غرض سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بناکر قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com